اسلام آباد(صالح ظافر )بنگلہ دیش کے وزیراعظم طارق رحمان کے پہلے سرکاری غیر ملکی دورے کے لیے بھارت کے بجائے چین کا انتخاب اور بیجنگ کے ساتھ 17 مفاہمتی یادداشتوں (ایم او یوز) پر دستخط نئی دہلی کے لیے سفارتی دھچکا تصور کیے جا رہے ہیں۔