کوئٹہ ( پ ر) انجمن سادات حسینیہ سید آباد کے صدر و اراکین بیت جاں نثاران حسینی سیدآباد کی طرف سے عشرہ محرم کی پر امن مجالس اورجلوسوں کے پر امن انعقاد اور بھر پور تعاون پر آئی جی ایف سی، آئی جی بلوچستان پولیس،انجمن تاجران، امن کمیٹیوں اور تمام مسالک کے علمائے کرام اورعوام الناس کا شکریہ ادا کیا۔