کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)صوبائی وزیر داخلہ میرضیاء اللہ لانگو کی شہید معروف تاجرہاشم خان نورزئی کے گھر آمد لواحقین اور عزیز واقارب سے تعزیت کا اظہار اورفاتحہ خوانی کی انہوں نے کہا کہ :غم اور دکھ کی مشکل گھڑی میں لواحقین کے ساتھ کھڑے ہیں، واقعے میں ملوث عناصر قانون کی گرفت سے بچ نہیں سکتےحکومت لواحقین کے ساتھ مکمل تعاون کرئے گی، واقعے میں ملوث افرادکی گرفتاری کے لئے ہدایت کردی ہے۔