• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مودی نے خامنہ ای کی آخری رسوم میں شرکت کی دعوت ٹھکرا دی

اسلام آباد (محمد صالح ظافر ، خصوصی تجزیہ نگار) مودی نے ایرانی سپریم لیڈر علی خامنہ ای کی آخری رسوم میں شرکت کے لئے ایرانی صدر کی دعوت ٹھکرا دی، شہباز شریف کی چینی صدر شی سے تہران میں ملاقات کا امکان ہے۔وزیراعظم شہباز جمعہ کو ایران اور ترکی کے چار روزہ طوفانی دودے پر روانہ ہونگے۔ایران کے خلاف اسرائیل امریکہ کی جارحیت اور مفاہمت کے بعد پیچیدگیوں کے تنا ظر میں دورہ کی اہمیت بڑھ گئی ہے۔

اہم خبریں سے مزید