• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نوشہرہ میں 4.8 کلو گرام چرس برآمد

پشاور (خصوصی نامہ نگار) محکمہ ایکسائز، ٹیکسیشن ونارکوٹکس کنٹرول نے نوشہرہ میں 4.8کلوگرام چرس برآمد کرلی۔ تھانہ ایکسائز نوشہرہ کی ٹیم نے جی ٹی روڈ، امان گڑھ پل کے قریب مشتبہ موٹر سائیکل کی تلاشی لی اور سیٹ میں چھپائی گئی 4.8کلو چرس برآمد کر لی۔
پشاور سے مزید