• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میڈیکل اور ڈینٹل سائنسز میں پی ایچ ڈی فیکلٹی ممبران کے اعزاز میں تقریب

پشاور (خصوصی نامہ نگار) پشاور میڈیکل کالج (پی ایم سی) میں میڈیکل اور ڈینٹل سائنسز میں پی ایچ ڈی کی ڈگریاں حاصل کرنے والے فیکلٹی ممبران کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر بیسک سائنسز کے شعبوں سے تعلق رکھنے والے ایک درجن سے زائد اسکالرز کو خراجِ تحسین پیش کیا گیا جنہوں نے خیبر میڈیکل یونیورسٹی اور نجی انٹرنیشنل یونیورسٹی اسلام آباد سے پی ایچ ڈی ڈگریاں مکمل کی ۔
پشاور سے مزید