• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (نیوز ڈیسک) صدرٹرمپ نے یورپی ممالک کو 100فیصد درآمدی ٹیرف کی دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ محصولات فوری نافذ ہوں گے اور سابقہ تجارتی معاہدے غیر مؤثر ہو جائیں گے۔ امریکی کمپنیوں پر ڈیجیٹل ٹیکس پرٹرمپ برہم، مجوزہ ٹیکس کو امریکا کیخلاف امتیازی اقدام قرار دیدیا۔

دنیا بھر سے سے مزید