• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تین ماہ کی جنگ نے خلیجی ریاستوں کے سیکورٹی تصور کو بدل کر رکھ دیا ، امریکی اخبار

کراچی (نیوز ڈیسک) امریکی اخبار کا کہنا ہے تین ماہ کی جنگ نے خلیجی ریاستوں کے سیکورٹی تصور کو بدل کر رکھ دیا ۔ امریکی فوجی اڈے تحفظ کے بجائے ممکنہ ہدف ،خلیجی ممالک دفاعی اخراجات اور عسکری صلاحیت بڑھانے پر توجہ دینے لگے۔ امریکاایران ممکنہ معاہدے پر خلیجی ممالک میں تحفظات برقرار، تجزیہ کاروں کا کہنا ہے جنگ کے اثرات سے نکلنے میں طویل وقت لگے گا۔

دنیا بھر سے سے مزید