کراچی (نیوز ڈیسک) ٹرمپ کے سابق مشیر جان بولٹن نے خفیہ دستاویزات رکھنے کا جرم قبول کر لیا۔امریکی عدالت میں 18میں سے ایک الزام تسلیم، سزا اکتوبر میں سنائی جائے گی، پانچ سال تک قیدو جرمانہ ممکن ہے۔