• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکی اڈے عرب ممالک سے منتقل کرنیکافیصلہ

واشنگٹن( جنگ نیوز )ایرانی حملوں سےجانی و مالی نقصان کے بعد امریکہ نے اڈے عرب ممالک سے منتقل کرنیکافیصلہ کرلیا۔ اڈے مغربی ممالک منتقل کیے جائیں گے،خطے میں موجودگی برقرار رکھنے کیلئے کچھ فوجی تنصیبات کو اسرائیل بھی لے جایا جاسکتا ہے۔

دنیا بھر سے سے مزید