کراچی (افضل ندیم ڈوگر) امریکہ کے نیویارک ایئرپورٹ پر لینڈنگ کے دوران یونائٹڈ ایئر کی پرواز یو ایل 1513سے تقریبا 3 فٹ چوڑا ڈرون ٹکرا گیا جو طیارے سے 100فٹ نیچے پرواز کر رہا تھا۔ یہ پرواز صبح 5:30بجے بحفاظت لینڈ کر گئی۔ واقعہ میں طیارہ اور مسافر محفوظ رہے۔