جدہ(شاہد نعیم)سعودی عرب کے شہر ابھا میں ٹریفک حادثہ، معروف پاکستانی ماہر اطفال ڈاکٹر سعید جاں بحق، اس دلخراش خبر پر سعودی عرب میں مقیم پاکستانی کمیونٹی نے افسوس کا اظہار کیا ہے ، جو غمزدہ ہے۔ ڈاکٹر سعید کا تعلق لاہور سے تھا، مرحوم ڈاکٹر سعید کی نمازِ جنازہ کے بعد مقامی قبرستان میں سپردِ خاک کر دیا گیا۔