اسلام آباد ( فاروق اقدس ) کراچی رینجرز کیمپ پر حملہ ، افغان ناظم الامور کی وزارت خارجہ طلبی احتجاج ،کراچی میں رینجرز کیمپ پر ہونے والے حالیہ دہشت گرد حملے کے بعد پاکستان نے افغانستان کے خلاف سخت احتجاج ریکارڈ کرایا ہے ۔