کراچی( افضل ندیم ڈوگر)کراچی کی میڈیسن مارکیٹ کی کچھی گلی میں 12مئی کو ایف آئی اے اور ڈریپ کی مشترکہ کاروائی میں فزیشن سیپملز اور دیگر ادویات کی ضبطگی پر ڈیڑھ ماہ گزرنے کے باوجود کاروائی نہیں ہو سکی۔