• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گولڈ مارکیٹ: سونا فی تولہ 2300 روپے سستا

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)گولڈ مارکیٹ، سونے کی قیمت میں2300روپے اور چاندی کی قیمت میں69روپے فی تولہ کی کمی،تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 23ڈالر فی اونس کی کمی سے 4088ڈالر سےکم ہو کر 4065 ڈالر فی اونس پر آگئی۔
اہم خبریں سے مزید