• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آئینِ پاکستان جمہوری نظام حکومت اور جمہوری اقدار کی ضمانت دیتا ہے، شہباز شریف

اسلام آ باد ( نیو زرپورٹر) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئینِ پاکستان جمہوری نظام حکومت اور جمہوری اقدار کی ضمانت دیتا ہے، آئین کی اصل روح کےمطابق اقتدار کا سرچشمہ عوام ہیں اور منتخب نمائندگان یہ اختیار عوام کی خدمت اور فلاح و بہبود کلیےایک مقدس امانت کے طور پر استعمال کرتےہیں، پارلیمان وہ آئینی فورم ہے جہاں قومی مسائل پر عوام کی ترجمانی کرتے ہوئے قوانین وضع کیے جاتے ہیں۔
اہم خبریں سے مزید