• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اردو یونیورسٹی میں امتحانات کا بائیکاٹ جاری

کراچی(اسٹاف رپورٹر) وفاقی اردو یونیورسٹی انجمن اساتذہ عبدالحق اور گلشن اقبال کیمپس کی اپیل پر امتحانات کا بائیکاٹ جاری، ہاوس سیلنگ، پینشن، تنخواہوں کی ادائیگی کے لئے انتظامی بلاک پر ریلی کا انعقاد، ریٹائرڈ ملازمین اور سول سوسائٹی کے اراکین کی شرکت، مطالبات اور احتجاج کی حمایت کا اعلان تفصیلات کے مطابق وفاقی اردو یونیورسٹی میں انجمن اساتذہ عبدالحق اور گلشن اقبال کیمپسز کی مشترکہ اپیل پر امتحانات کے بائیکاٹ کا سلسلہ 22 ویں دن بھی جاری رہا۔
اہم خبریں سے مزید