• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسٹاک مارکیٹ، فروخت کا دباؤ بڑھنے سے مندی کا رجحان، 1156 پوائنٹس کی کمی

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) پاکستان اسٹاک ایکسچینج،منافع کی خاطر فروخت کا دباو بڑھنے سے نئے کاروباری ہفتے کے پہلے روز مندی کا رحجان کے ایس ای100انڈیکس میں1156پوائنٹس کی کمی ہوئی۔
اہم خبریں سے مزید