• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی کے عوام کے مسائل حل کرنا ہماری ذمہ داری ہے، شرجیل میمن

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)سندھ کے سینئر وزیر اور صوبائی وزیر برائے اطلاعات شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ کراچی کے لئے مختص فنڈز پانی کی فراہمی، نکاسیٔ آب، سڑکوں کی تعمیر و بحالی و دیگر عوامی سہولتوں پر خرچ کئے جائیں گے، کراچی کے عوام کے مسائل حل کرنا ہماری ذمہ داری اور عزم ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی نعروں کی نہیں بلکہ عملی خدمت کی سیاست پر یقین رکھتی ہے۔
اہم خبریں سے مزید