اسلام آباد( تنویر ہاشمی ) گزشتہ مالی سال 2025-26میں جی ڈی پی 3.7فیصد رہنے کے باوجود پاکستان میں غربت ، بے روزگاری اور آمدن میں عدم مساوات بڑھ گئی۔