• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد (فاروق اقدس)قطر کے دارالحکومت دوحہ میں آج ہونیوالے مذاکرات میں جنہیں بعض غیر ملکی میڈیا اب اجلاس کا نام بھی دے رہا ہے کیا پاکستان سے کوئی حکومتی شخصیت بھی شرکت کرے گی اس بارے میں رات گئے تک کوئی صورتحال واضح نہیں تھی، گو کہ منگل کو ہونے والے ان مذاکرات / اجلاس کے بارے میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ خود اعلان کر چکے ہیں۔

اہم خبریں سے مزید