• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلامی نظریاتی کونسل کا اہم اجلاس آج طلب، اجلاس کاچار نکاتی ایجنڈا جاری

اسلام آ باد ( رانا غلام قادر)اسلامی نظریاتی کونسل کا اہم اجلاس آج برو زمنگل طلب کیاگیا ہے۔ اسلامی نظریاتی کونسل کے اجلاس کاچار نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا۔

اہم خبریں سے مزید