• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فائز عیسیٰ کو آج تک سمجھ نہیں آیا کہ انہوں نے اپنے منصب سے غداری کی، علیمہ خان

اسلام آباد (آئی این پی ) بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ قاضی فائر عیسیٰ کو آج تک یہ سمجھ نہیں آیا کہ انہوں نے اپنے منصب سے اور پاکستان سے غداری کی، ہفتے میں 18 لوگ عمران خان سے ملاقات کرسکتے ہیں مگر اس کے باوجود ہم ملاقات کیلیے ججز کی منتیں کررہے ہیں۔

اہم خبریں سے مزید