• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شادی میں دلہن کو ملنے والے زیورات اسکی ذاتی ملکیت ہیں، سپریم کورٹ

اسلام آباد (اے پی پی) سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ شادی میں دلہن کو ملنے والے سونے کے زیورات اسی کی ذاتی ملکیت ہیں۔ عدالت عظمی کے حکم نامہ کے مطابق شوہر یا سسرال دلہن کے زیورات پر کوئی ملکیتی حق نہیں رکھتے۔
اہم خبریں سے مزید