• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اچکزئی کی قیادت میں آزاد کشمیر جانیوالے وفد کو کہوٹہ روڈ پر روک دیا گیا

اسلام آباد (عاصم جاوید)محمود خان اچکزئی کی قیادت میں آزاد کشمیر جانیوالے وفد کو کہوٹہ روڈ پر روک دیا گیا جس کے بعد اپوزیشن رہنماؤں نے مختصر دھرنا دیا، حکومت کے اقدام کی مذمت کی ، محمود خان اچکزئی نے خبردار کیا کہ اگر حکومت نے اپنا رویہ تبدیل نہ کیا تو ملک بھر میں احتجاجی دھرنے دئیے جا سکتے ہیں۔

اہم خبریں سے مزید