• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شام میں اسرائیلی جارحیت، ترک وزارت خارجہ کی شدید الفاظ میں مذمت

استنبول (اے یف پی)شام میں اسرائیلی جارحیت: ترک وزارت خارجہ کی شدید الفاظ میں مذمت، شام میں اسرائیلی حملے بین الاقوامی قانون کی سنگین اور کھلی خلاف ورزی ہیں۔
اہم خبریں سے مزید