• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی کے ضلع شرقی اور غربی کے سیوریج نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق

اسلام آباد(آئی این پی )ملک کے مختلف حصوں کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر (این ای او سی) کے مطابق کشمور، قمبر، کراچی کے ضلع شرقی اور غربی کے سیوریج نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔
اہم خبریں سے مزید