• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایران نے رضا پہلوی اور مخالف میڈیا شخصیات پر احتجاج بھڑکانے کی فرد جرم عائد کردی

کراچی (نیوز ڈیسک) ایران نے رضا پہلوی اور مخالف میڈیا شخصیات پر پر احتجاج بھڑکانے کی فرد جرم عائد کردی۔ حکام کا کہنا ہے مقدمہ آئندہ چند روز میں عدالت بھیج دیا جائے گا، 8 اور 9 جنوری کے مظاہروں کے لیے سازگار حالات پیدا کرنیکا الزام۔
اہم خبریں سے مزید