• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

زر مبادلہ ذخائر میں ایک ارب 30 کروڑ 50 لاکھ ڈالر کی بڑی کمی

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)ملکی زر مبادلہ کے ذخائر میں ایک ہفتے کے دوران ایک ارب 30 کروڑ 50 لاکھ ڈالر کی بڑی کمی، ترجمان اسٹیٹ بینک آف پاکستان کےمطابق غیر ملکی ادائیگیوں کے باعث گذشتہ ایک ہفتے میں مرکزی بینک کے زر مبادلہ ذخائر ایک ارب 30 کروڑ 50 لاکھ کی کمی سے 15 ارب 91 کروڑ 64 لاکھ ڈالر پر آگئے ہیں۔
اہم خبریں سے مزید