• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہرمز کشیدگی، پاکستان نے فوری ایل این جی کارگو کی خریداری شروع کر دی

کراچی (نیوز ڈیسک)آبنائے ہرمز کشیدگی، پاکستان نے فوری ایل این جی کارگو کی خریداری شروع کر دی۔ گیس کی فراہمی متاثر ہونے پر ہنگامی ٹینڈر جاری، 30 جون سے 4 جولائی تک ترسیل کیلئے بولیاں طلب کرلی گئیں۔
اہم خبریں سے مزید