• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دیوہیکل کنٹینر بردار بحری جہاز کراچی بندر گاہ پر لنگر انداز

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)دیوہیکل کنٹینر بردار بحری جہاز کامیابی سے کراچی بندر گاہ پر لنگر انداز ہو گیا۔ یہ جہاز کراچی پورٹ پر 3 ہزار 802 کنٹینرز اتارے گا۔
اہم خبریں سے مزید