• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جرمنی کے نوجوانوں کے فلاحی مرکز میں فائرنگ، 5 ہلاک، دو ملزمان گرفتار

شٹاڈے ( اے ایف پی) جرمنی کے نوجوانوں کے فلاحی مرکز میں فائرنگ سے 5افراد ہلاک ہوگئے۔ دو ملزمان گرفتار ،فائرنگ سے متعدد افراد زخمی بھی ہوئے۔
اہم خبریں سے مزید