• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اڈیالہ جیل کی پریزن وین سے 14 قیدی فرار، 4 دوبارہ پکڑے گئے

راولپنڈی (حافظ وسیم اختر ،ایجنسیاں) اڈیالہ جیل کی پریزن وین سے 14 قیدی فرار، 4 دوبارہ پکڑے گئے 10کی تلاش جاری فرار ہونے والے دیگر قیدیوں کی گرفتاری کیلئے سرچ آپریشن جاری ہے۔ آئی جی پنجاب کا بڑا ایکشن، غفلت برتنے پر ایس پی اور ڈی ایس پی عہدوں سے ہٹا دیے گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس نے فرار ہونے والے 4 قیدیوں کو دوبارہ پکڑ لیا ۔

اہم خبریں سے مزید