• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکہ، ایران مذاکرات پر اہم پیشرفت، ٹرمپ انتظامیہ کانگریس کو اعتماد میں لے گی

کراچی (نیوز ڈیسک) امریکہ، ایران مذاکرات پر اہم پیش رفت، ٹرمپ انتظامیہ کانگریس کو اعتماد میں لے گی۔ امریکی وزیر خارجہ اور صدر کے خصوصی ایلچی بریفنگ دینگے، مفاہمتی یادداشت کے بعد پہلی جامع پارلیمانی مشاورت، جنگ بندی کے بعد مذاکرات اور حالیہ پیش رفت سے قانون سازوں کو آگاہ کیا جائیگا۔
اہم خبریں سے مزید