• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کل ملک بھر کے بینک اور مالیاتی اداروں میں عوامی لین دین بند رہے گا

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)یکم جولائی کو ملک بھر کے بینک اور مالیاتی اداروں میں عوامی لین دین بند رہے گا ،اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اعلان کیا ہے کہ یکم جولائی کو ملک بھر کے بینک اور مالیاتی ادارے بند رہیں گے۔
اہم خبریں سے مزید