• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایران نے دبئی کیلئے کمرشل پروازیں بحال کر دیں، جنگ کے بعد پہلی فلائٹ

کراچی (نیوز ڈیسک) ایران نے دبئی کیلئے کمرشل پروازیں بحال کر دیں، جنگ کے بعد پہلی فلائٹ تہران سے روانہ، ابتدائی مرحلے میں صرف ایرانی ایئرلائنز کو امارات جانے کی اجازت، دوسرے مرحلے میں اماراتی پروازوں کی بحالی متوقع۔
اہم خبریں سے مزید