• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اٹلی پاکستان کو 6.3 ارب روپے قرض دیگا، معاہدے پر دستخط

اسلام آباد(کامرس رپور ٹر ) اٹلی پاکستا ن کوتکنیکی و پیشہ وارانہ تعلیم وتربیت اور زراعت سے متعلق اصلاحاتی پروگرام کیلئے دو کروڑ یورو( چھ ارب 30کروڑ روپے) رعایتی قرض دیگا ،معاہدہ دستخط ہو گئے ،پروگرام کے تحت اعلیٰ قدر کی حامل زرعی فصلوں کی ترقی اور زرعی و غذائی ویلیو چینز کو مضبوط بنانے پر خصوصی توجہ دی جائے گی۔
اہم خبریں سے مزید