• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکا کی 250 ویں یومِ آزادی سے قبل ٹرمپ نے 11 افراد کو صدارتی معافی دیدی

کراچی (نیوز ڈیسک) امریکا کی250ویں یومِ آزادی سے قبل ٹرمپ نے11افراد کو صدارتی معافی دیدی۔شدید گرمی کی لہر کے دوران فضائی آلودگی قانون کی خلاف ورزی کے9ملزمان بھی معافی پانے والوں میں شامل، دو کو مالی فراڈ کیسزمیں معافی،شدید گرمی کے باعث واشنگٹن میں یومِ آزادی پریڈ منسوخ ، نیشنل مال تقریبات بھی متاثر ہوئیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکا کی 250ویں یومِ آزادی کی تقریبات سے ایک روز قبل 11 افراد کو صدارتی معافی دے دی۔

دنیا بھر سے سے مزید