• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوتم اڈانی کے خلاف مقدمہ سرے سے قائم ہی نہیں ہونا چاہیے تھا، امریکی محکمہ انصاف

کراچی (نیوز ڈیسک) امریکی محکمہ انصاف نے گوتم اڈانی اور سات دیگر شریک ملزمان کے خلاف فوجداری مقدمہ خارج کرنے کے اپنے فیصلے کا دفاع کیا ہے، اور ایک وفاقی عدالت کو بتایا ہے کہ یہ کارروائی بنیادی طور پر ناقص تھی اور اسے سرے سے شروع ہی نہیں کیا جانا چاہیے تھا۔

دنیا بھر سے سے مزید