• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیٹو سربراہی اجلاس آج انقرہ میں، اربوں ڈالر دفاعی معاہدے متوقع

انقرہ ( اے ایف پی)نیٹو سربراہی اجلاس آج انقرہ میں، اربوں ڈالر دفاعی معاہدے متوقع ،رکن ممالک ٹرمپ کو دفاعی اخراجات بڑھانے کی یقین دہانی کرائیں گے، یوکرین کیلئے فوجی امداد کا عزم ، ترکیہ کے دارالحکومت انقرہ میں آج سے شروع ہونے والے نیٹو سربراہی اجلاس میں رکن ممالک اربوں ڈالر مالیت کے نئے دفاعی معاہدوں کا اعلان کریں گے۔

دنیا بھر سے سے مزید