• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عمان میں گاڑی کے شیشوں کو ٹنِٹ کرنے سے متعلق اہم فیصلہ

کراچی(نیوزڈیسک)عمان نے گاڑی کے شیشوں کو 50 فیصد سیاہ رنگ کرنے کی اجازت دے دی۔رائل عمان پولیس (ROP) نے گاڑیوں کی کھڑکیوں کی رنگت کے ضوابط کو اپ ڈیٹ کیا ہے جس میں حفاظت کے لیے وضع کردہ پابندیوں کو برقرار رکھتے ہوئے سائیڈ اور پیچھے کی کھڑکیوں کو 50 فیصد تک ٹِنٹ کرنے کی اجازت دی گئی ہے۔

دنیا بھر سے سے مزید