• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نئے سعودی ایرانی علاقائی نظام پر بحث، اسرائیل کے کردار پر سوالات

کراچی (نیوز ڈیسک) نئے سعودی ایرانی علاقائی نظام پر بحث، اسرائیل کے کردار پر سوالات، خطے میں پرانے اتحادوں کی جگہ نئی سفارتی صف بندی، ایران اور خلیجی ممالک کے درمیان کشیدگی میں کمی کا رجحان، امریکی سیکورٹی پر اعتماد میں کمی، اقتصادی تعاون اور سفارتکاری کی مرکزی حیثیت، ابراہیمی معاہدوں پر سوالیہ نشان لگ گیا۔

دنیا بھر سے سے مزید