• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پائیدار معاشی ترقی کیلئے مختلف شعبوں کو آسان شرائط پر مالی سہولیات کی فراہمی ناگزیر، وزیراعظم

اسلام آباد( رانا غلام قادر ) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کی پائیدار معاشی ترقی کیلئے مختلف شعبوں کو آسان شرائط پر مالی سہولیات کی فراہمی ناگزیر ہے،بینک ترجیحی شعبوں، بالخصوص ایس ایم ای سیکٹر، کے لیے قرضوں کی فراہمی میں نمایاں اضافہ کریں،ادھر وزیراعظم سے ن لیگ سے تعلق رکھنے والے گلگت بلتستان کی اسمبلی کے ممبران نے ملاقات کی۔

اہم خبریں سے مزید