• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 37 کروڑ، 59 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری دیدی

اسلام آباد(تنویر ہاشمی ) عالمی بینک نے بجلی کی ترسیلی نظام کی بہتری کیلئے پاکستان کو 37کروڑ59لاکھ ڈالر قرض کی منظوری دے دی ، عالمی بینک کے بورڈآف ایگزیکٹو ڈائریکٹرز نے جمعہ کوباضابطہ منظوری دی، رقم بجلی کی ترسیلی نظام کی بہتری کیلئے خرچ ہو گی ،منصوبہ 10 سالہ پروگرام کے پہلے مرحلے کے طور پر شروع کیا جا رہا ہے۔

اہم خبریں سے مزید