• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکہ نے اسرائیل سے ایف 22 اسٹیلتھ طیاروں کا اسکواڈرن واپس بلا لیا

کراچی (رفیق مانگٹ) امریکہ نے اسرائیل سے ایف 22اسٹیلتھ طیاروں کا اسکواڈرن واپس بلا لیا۔ 12جدید لڑاکا طیارے اسرائیل سے امریکہ روانہ، مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کے تناظر میں امریکی فضائی انخلا اہم اشارہ، اسرائیل میں تعینات امریکی جنگی اسکواڈرن فروری سے سرگرم رہا۔

اہم خبریں سے مزید