• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سائبر مہم چلانے کا الزام، جرمنی نے روسی سفیر کو طلب کر لیا

---فائل فوٹو
---فائل فوٹو

جرمنی نے یورپی ممالک کی جانب سے روس پر سائبر مہم چلانے کے الزامات کے بعد روسی سفیر کو طلب کر لیا۔

جرمن وزارتِ خارجہ کا کہنا ہے کہ جرمنی، یورپی یونین کے شراکت داروں اور یوکرین کے خلاف سائبر حملے ناقابلِ قبول ہیں۔

جرمن وزارتِ خارجہ کے مطابق روس کی جانب سے کیے جانے والے سائبر حملوں کا بھرپور اور فیصلہ کن جواب دیا جائے گا۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید