• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جماعت اسلامی کی سیاسی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)جماعت اسلامی بلوچستان کی سیاسی کمیٹی کا اجلاس آج 15 جولائی کو شام 6 بجے صوبائی سیکرٹریٹ الگیلانی روڈ پر ہوگا جس میں بلوچستان کی موجودہ صورتحال ، زیارت دھرنا سمیت دیگرامور پر مشاورت اور فیصلے کیے جائیں گے۔
کوئٹہ سے مزید