• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آلودہ پانی سے اگائی جانے والی سبزیاں تلف

کوئٹہ( خ ن) نیو سبزل روڈ پر آلودہ پانی سے اگائی جانے والی سبزیوں کے خلاف جاری کریک ڈاؤن کیاگیا وسیع رقبے پر تیار اور زیرِ کاشت مضر صحت فصلیں تلف کر دی گئیںڈائریکٹر جنرل بلوچستان فوڈ اتھارٹی حبیب اللہ خان نے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ عوام کی صحت سے کھیلنے والوں کے خلاف کارروائیاں مزید مؤثر انداز میں جاری رکھی جائیں گی تاکہ شہریوں کو محفوظ اور معیاری خوراک کی فراہمی یقینی بنائی جا سکے۔
کوئٹہ سے مزید