• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پیپلزپارٹی صوبے کی ترقی پر یقین رکھتی ہے، صوبدار جتک

کوئٹہ (پ ر) پیپلزپارٹی کی صوبائی ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن میر صوبدار جتک نے ایک بیان میں کہا ہے کہ پیپلزپارٹی صوبے کی ترقی پر یقین رکھتی ہے رکن اسمبلی میر عبید اللہ گورگیج خصوصی طور پر حلقے کی ترقی میں دلچسپی لے رہے ہیں مسائل کو حل کرنے کےلئے کوشاں ہیں انہوں نے کہا کہ نام نہاد فصلی بٹیرے پیپلزپارٹی کے وژن سے خوفزدہ ہیں۔
کوئٹہ سے مزید