• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہزار گنجی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی

کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر) ہزار گنجی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق ہزار گنجی کے علاقے رئیسانی ٹائون کے قریب نامعلوم رہزنوں کی فائرنگ سے نیاز اللہ نامی شخص زخمی ہو گیا۔ حملہ آور فرار ہوگئے۔ اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر زخمی کو ہسپتال منتقل کردیا ۔
کوئٹہ سے مزید